MostBet میں پیسے جمع کروانے کا طریقہ
اگر آپ اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروانا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپکا MostBet پر ایک رجسٹرڈ صارف ہونا ضروری ہے۔ ہماری ویبسائٹ پر خود کو رجسٹرڈ کرواے بغیر اپ نہ تو رقم جمع کروا پائیں گے اور نہ شریئط لگا سکیں گے. لہذا، اگر اپ نے ابھی تک خود کو رجسٹرڈ نہیں کروایا تو ابھی ہماری مرکزی ویبسائٹ پر رجسٹریشن کروائیے۔ خود کو رجسٹرکروانے اور MostBet ویب سائٹ یا موبائل ایپ کا استعمال کرتے ہوئے اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان ہونے بعد رقم جمع کروانے کے لئے نیچے دی ہدایات پر عمل کریں:۔
1 کیش رجسٹر “Cash Register” کھولیں
اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور کیش رجسٹر میں جائیں۔ کیش رجسٹر میں جانے کے لئے مرکزی صفحہ کے اوپر دائیں طرف دیا گیا بٹن دبائیں۔ اس کے علاوہ آپ اپنے ذاتی اکاؤنٹ سیٹنگ کے ذریعے بھی کیش رجسٹر تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ کیش رجسٹر کھولنے کے بعد اس میں موجود “Depositing Your Account” والی آپشن کا انتخاب کریں۔
2 ادائیگی کا طریقہ منتخب کریں
رقم جمع کروانے کے لیے آپ PayTM، UPI ، Neteller یا بینک ٹرانسفر کا انتخاب کرسکتے ہیں۔ ہمارے کیش رجسٹر میں پیش کیے جانے ادائیگی کے طریقوں کی مکمل فہرست موجود ہو گی تاکہ اپ ان میں اپنی مرضی کے طریقے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
3 فارم پُر کریں
طریقہ کے انتخاب کے بعد اگلے مرحلے میں آپکو ڈپازٹ فارم مانگی گئی تمام تفصیلات درج کرنا ہوں گی۔ تفصیلات درج کرنے کے بعد، مطلوب رقم کا اندراج کریں اور ادائیگی کی کی تصدیق کریں۔
پیسے واپسی نکالنے کا طریقہ
کیش آؤٹ یا پیسے واپس نکالنے کا طریقہ کار پیسے جمع کروانے کے طریقہ کار سے ملتا جلتا ہے. اپنی جیتی ہوی رقم کو اپنے بینک کارڈ یا بینک اکاؤنٹ میں نکلوانے کے لیے درج ذیل ہدایات پر عمل کریں:
- کیش رجسٹر کھولیں: اسکرین کے اوپری دائیں کونے میں “Cash Register” کے بٹن کو دبائیں یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ بیلنس پر کلک کریں اور “Withdrawal Money” ٹیب میں جائیں۔
- ادائیگی کا نظام منتخب کریں: ابتدائی طور پر ، دستیاب خدمات کی فہرست محدود ہوسکتی ہے۔ تاھم آپ اس سیکشن میں نئے طریقے شامل کر سکتے ہیں۔ ایسا کرنے کے لیے آپ کو پہلے مطلوبہ طریقوں کا استعمال کرتے ہوئے پیسے جمع کروانے ہوں گے۔
تفصیلات پُر کریں: ادائیگی کا طریقہ منتخب کرنے کے بعد کھلنے والے فارم میں مانگی گئی تمام تفصیلات کا اندراج کریں، مطلوبہ رقم درج کریں اور کیش اوٹ کی تصدیق کریں-
اکاؤنٹ کی تصدیق کیوں اور کیسے کروائی جاتی ہے؟
تصدیق کا عمل کسی کھلاڑی کی شناخت کی تصدیق کا طریقہ کار ہے جس میں سے MostBet کے ہر کھلاڑی کو گزرنا پڑتا ہے۔ ہم اس عمل کا استعمال اس لیے کرتے ہیں تاکہ ہم اس بات کو یقینی بنا سکیں کہ MostBet کے تمام صارفین قانونی عمر کے ہیں اور اسی ملک سے تعلق رکھتے ہیں جہاں ہم قانوی طور پر اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں اور آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے تو براہ کرم ہماری ویب سائٹ پر اپنے دستاویزات کی اسکین شدہ کاپی یا تصاویر جمع کروائیں تاکہ اپ کی عمر اور شناخت کی تصدیق کی جا سکے۔
تصدیق کے لیے اپ مندرجہ ذیل دستاویزات اپلوڈ کر سکتے ہیں:
- پاسپورٹ یا ڈرائیور کا لائسنس کی اسکین کاپی یا تصویر؛
- اگر آپ ادائیگی کرنے کے لئے اپنے بینک کارڈ کا استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس کارڈ کی کاپی یا تصویر؛
تصدیق کروانے کے بعد، آپ بغیر کسی روک ٹوک کے اپنی جیتی گئی پذ ،رقم اپنے بینک اکاؤنٹ، کارڈ یا والٹ میں نکلوا سکیں گے۔ تاہم یہ رقم اپ صرف اس والٹ، بینک اکاؤنٹ اور کارڈمیں نکلوا سکتے ہیں جو آپ کے نام ہوں۔
رقم جمع کروانے اور نکلوانے کیحدود اور ان پر لگنے والا وقت
MostBet پر جمع کروای گئی رقم فوری طور پر آپ کے MostBet اکاؤنٹ میں زاہر ہو جاتی ہے اس سے قطع نظر کہ آپ نے رقم جمع کروانے کے لیے ویب سائٹ کا استعمال کیا ہے یا ہماری موبائل ایپلیکیشن کا۔ رقم جمع کروانے کی کم سے کم حد 150 روپے ہے۔ اگر آپ خود کو رجسٹر کرواتے وقت روپیوں کو بحثیت مرکزی کرنسی منتخب کرتے ہیں تو آپ پاکستانی روپے میں اپنی ادایگیاں کرسکتے ہیں۔
اپنی جیتی ہوئی رقم اپنے بینک اکاؤنٹ یا کسی بھی اور طریقہ سے نکلوانے کے لیے صارف کی شناخت اور عمر کی تصدیق لازمی ہے۔ MostBet سے رقم نکلوانے کی کی کم سے حد 300 روپے ہے۔ رقم نکلوانے پر لگنے والے وقت کا انحصار آپ کے نکلوانے کے لیے انتخاب کردہ طریقہ پر ہے۔ نکلوای گئی رقم مشہور الیکٹرانک والٹس جیسے کہ Skrill اور Neteller میں چند گھنٹوں میں ٹرانسفر ہو جاتی ہے۔ جبکہ بینک اکاؤنٹ یا کارڈ میں وہ رقم کی منتقلی کا عمل 3 سے 5 دن لے سکتا ہے۔
ہم لین دین پر کسی قسم کا کمیشن نہیں لیتے، لیکن آپ کا انیتخاب کردہ ادائیگی کا طریقہ اپ سے کمیشن یا فیس وصول کر سکتا ہے۔
MostBet پر رقم جمع کروانے اور نکلوانے کے لیے کون کونسے سسٹم دستیاب ہیں
MostBet پاکستان میں استعمال ہونے والے تمام مقبول ادائیگی کے طریقوں اور مقامی بینکوں کے ساتھ تعاون کرتا ہے۔ آپ درج ذیل طریقوں کا استعمال ہوے اپنے MostBet اکاؤنٹ میں رقم جمع اور نکلوا سکتے:
- ویزا (Visa)
- ماسٹر کار(MasterCard)؛
- مسٹیریو (Maestro)؛
- پے پال (Paypal)؛
- پایٹیم (PayTM)؛
- اسکرل (Skrill)؛
- نٹلر (Neteller)؛
- اکو پیز(ecoPayz)؛
- ویب مونی (WebMoney)، وغیرہ
ادائیگی کے نظام کی ایک مکمل فہرست کیشئیر ڈیسک پر دیکھی جاسکتی ہے. یہ فہرست مختلف کھلاڑیوں کے لئے قدرے مختلف ہوسکتی ہے کیوں کہ پیش کردہ ادائیگی کے طریقوں کا انحصار اس ملک اور خطے پر ہے جس میں آپ رہتے ہیں۔
عمومی سوالات کے جوابات
اگر آپ کے پاس MostBet کے بارے میں کوئی سوالات ہیں تو، آپ میل کے ذریعہ اپنے تمام سوالات ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم تک پہنچا سکتے ہیں۔ ہم ذیل میں پوچھے گئے کچھ عمومی سوالات کے جوابات دیں فراہم کر رہے ہیں۔
کیا میں اپنے MostBet اکاونٹ سے کسی دوست کے MostBet اکاؤنٹ میں رقم منتقل کرسکتا ہوں؟
جی ہاں، ہماری ویب سائٹ اور اپلیکیشن پر چیک آؤٹ کے وقت MostBet کے اکاؤنٹس کے مابین رقوم کی منتقلی کا آپشن موجود ہے۔.
کیا میں اپنی شناخت کی تصدیق کرواے بغیر اپنی جیتی ہوئی رقم اپنے بینک اکاؤنٹ میں نکلوا سکتا ہوں؟
جی نہیں، جیتی ہوئی رقم نکلوانے کے خواہشمند ہر شخص کے لئے شناخت اور عمر کی تصدیق لازمی ہے۔
کیا موبائل پر شرائط لگانے والے کھلاڑیوں کو بونس ملتے ہیں؟
جی ہاں۔ اگر آپ نے MostBet پاکستان کی موبائل ایپ کیشئیر کے ذریعہ ڈپازٹ کروایا ہے۔ تب بھی آپ کو خوش آمدیدی بونس ملے گا۔